بریکنگ نیوز
بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک شاہدرہ؛ گلشن حیات پارک میں قتل کی واردات، ملزمان موقع سے فرار آئی جی پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود پولیس ٹک ٹاک بنانے میں مصروف حیدرآباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر صحت پیوٹن کا امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، مریم نواز عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ایندھن کی عدم دستیابی کے سبب سری لنکا میں ایک بار پھر اسکولز بند لوٹوں کی چیف پولنگ ایجنٹ مریم صفدر کا پورا زور بیہودگی پر لگ رہا ہے، فواد چوہدری ازبکستان، خود مختار صوبے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 افراد ہلاک عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا موسمیاتی تبدیلیاں نئی وباؤں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، سائنسدانوں کا انتباہ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ’بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں اور گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے‘ ’’دعا زہرہ کے بیانات غلط ثابت ہوئے اور یہ کیس اغوا کے ضمرے میں آتا ہے‘ صوبائی وزیر صحت کی واسا ہیڈ آفس آمد، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش سے پیدا صورتحال کا جائزہ

کرکٹر محمد شامی کے حق میں ویرات کوہلی بھی میدان میں آگئے ، انتہا پسند ہندﺅوں کو کھری کھری سنا دیں

پاک نیوز میڈیا گروپ
دبئی(پاک نیوز ​)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے بھارت کی شکست کے بعد شدید تنقید کا نشانہ بننے والے بھارتی
کھلاڑی محمد شامی کے حق میں کپتان ویرات کوہلی بھی سامنے آگئے ۔

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو تاریخی شکست،بھارتی کرکٹر محمد شامی کو غدار قرار دیدیاگیاz

​انہوں نے کہا کہ مذہب کی بنیاد پر کسی کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے،سب سے زیادہ بری اور قابل افسوس چیز کسی
سے مذہبی بنیاد پر نفرت کرنا ہے۔ویرات کوہلی نے کہا کہ ہرکسی کو آزادی اظہار رائے کا حق ہے مگر مذہبی بنیاد پر نشانہ
بنانا ٹھیک نہیں،ہم مکمل طور پر محمد شامی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی 200 فیصد سپورٹ کرتے ہیں۔کوہلی نے کہا
کہ چند کم ہمت افراد سوشل میڈیا پر اپنی شناخت چھپا کر ہمارے کرکٹرز ہر حملہ آور ہوتے ہیں، ان میں اتنی ہمت نہیں کہ
وہ یہ باتیں ہمارے منہ پر کہہ سکیں۔

 

واضح رہے کہ بھارتی مداحوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف شکست کے بعد بھارتی کرکٹر محمد شامی کو مذہبی تعصب
کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بعض بھارتی فینز نے اپنی انتہا پسند حکومت سے محمد شامی کو باغی اور ملک بدر کرنے کا
مطالبہ بھی کیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں