بریکنگ نیوز
بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک شاہدرہ؛ گلشن حیات پارک میں قتل کی واردات، ملزمان موقع سے فرار آئی جی پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود پولیس ٹک ٹاک بنانے میں مصروف حیدرآباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر صحت پیوٹن کا امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، مریم نواز عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ایندھن کی عدم دستیابی کے سبب سری لنکا میں ایک بار پھر اسکولز بند لوٹوں کی چیف پولنگ ایجنٹ مریم صفدر کا پورا زور بیہودگی پر لگ رہا ہے، فواد چوہدری ازبکستان، خود مختار صوبے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 افراد ہلاک عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا موسمیاتی تبدیلیاں نئی وباؤں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، سائنسدانوں کا انتباہ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ’بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں اور گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے‘ ’’دعا زہرہ کے بیانات غلط ثابت ہوئے اور یہ کیس اغوا کے ضمرے میں آتا ہے‘ صوبائی وزیر صحت کی واسا ہیڈ آفس آمد، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش سے پیدا صورتحال کا جائزہ

بریکنگ نیوز : انڈی فلاور کوبیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا!

پاک نیوز میڈیا گروپ

زمبابوے(پاک نیوز):ایک وقت اطلاعات ارہی تھیں کےپاکستان کے ہیڈ کوچ یہ بیٹنگ کوچ انڈی فلاور کو بنایا جائے

گا، مگر پتہ چلا کے وہ انڈی فلاور نے مصروفیات کے باعث اس سےجاب سے انکار کردیا- اطلاعات کے مطابق پی

سی بی نے پی سی بی نے انڈی فلاور سےصرف ورلڈ کپ کی کوچنگ کے حوالہ سے رابطہ نہیں کیا تھا، بلکہ پے

سی بی نے ہیڈن کو ہی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لے بیٹنگ کنسلٹنٹ منتخب کرلیا تھا،


اب تازہ ترین اطلاعات کےمطابق افغانستان نے اسی انڈی فلاور کو بیٹنگ کنسلٹنٹ منتخب کرلیا ہے جو کے پاکستان

کی کوچنگ کر نے سے انکار کر چکے تھے،

انڈی فلاور ورلڈ کپ 2021 میں افغانستان کرکٹ ٹیم کےبیٹنگ کنسلٹنٹ ہوں گے، یہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیے

کافی اچھی بات ہے، انکی بالنگ تو پہلے ہی زبردست ہے اور اب بیٹنگ بھی بہتر ہوجائے گی

Add Comment

  • آریان خان نے واٹس ایپ چیٹ کےلہےکیا استعمال کیا ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا says:

    […] ممبئی (پاک نیوز ​)منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بی… […]

اپنی رائے کا اظہار کریں