بریکنگ نیوز
بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک شاہدرہ؛ گلشن حیات پارک میں قتل کی واردات، ملزمان موقع سے فرار آئی جی پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود پولیس ٹک ٹاک بنانے میں مصروف حیدرآباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر صحت پیوٹن کا امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، مریم نواز عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ایندھن کی عدم دستیابی کے سبب سری لنکا میں ایک بار پھر اسکولز بند لوٹوں کی چیف پولنگ ایجنٹ مریم صفدر کا پورا زور بیہودگی پر لگ رہا ہے، فواد چوہدری ازبکستان، خود مختار صوبے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 افراد ہلاک عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا موسمیاتی تبدیلیاں نئی وباؤں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، سائنسدانوں کا انتباہ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ’بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں اور گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے‘ ’’دعا زہرہ کے بیانات غلط ثابت ہوئے اور یہ کیس اغوا کے ضمرے میں آتا ہے‘ صوبائی وزیر صحت کی واسا ہیڈ آفس آمد، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش سے پیدا صورتحال کا جائزہ

چہرہ اتنا خوبصورت کہ آپ خودحیران رہ جاہیں:

پاک نیوز میڈیا گروپ

پاکستان(پاک نیوز ):ہمارے مدارس میں اکثر لڑکیوں اور لڑکوں کے چہرے پر دانے یا داغ نکل آتے ہیں تو ان کو ہم

یہی عمل بتاتے ہیں اور ان کا چہرہ چودہویں کی چاند کی طرح سفید ہو جاتا ہے اور کافی خوبصورت ہو جاتا ہے اور

جہاں سے گزرتے ہیں تو لوگ ماشا ء اللہ اور سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں اس میں دو کام کرنے ہوتے

ہیں ایک کا تعلق رات کو سونے سے پہلے پڑھنے کا ہے جس سے چہرہ صاف ہو جا تا ہے ہمارے ایک عزیز ہے

جو تبیلغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں ان کی ایک بڑی شاپ ہے اور ان کی بیوی بیوٹی پارلر چلاتی ہے وہ بھائی

بھی مانتے ہیں کیونکہ جن کا تعلق دنیا اور دین کے ساتھ ہے وہ مانتے ہیں کہ قیمتی کریموں اور فیشلز سے وقتی

خوبصورتی حاصل ہوتی ہے لیکن اگر ہمیشہ کی خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں اور داغ دھبے

ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ ﷺ نے 1400 پہلےجو علاج بتایا تھا تو ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس علاج سے

کبھی انکار کر ہی نہیں سکتے کیونکہ آپ ﷺ نے جو بتلایا وہ سچ اور حق ہے اور اس کبھی بھی جھٹلایا نہیں جا

سکتا اگر اس وظیفہ اور عمل کو کریں گے تو کبھی بھ فیشلز وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اگر یہ چاہتے ہیں

تو اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے صرف 10 بار پڑھ کر اپنے چہرے اور گردن پر ہاتھ پھیر کر سو جائے تو

اس کا اثر بہت جلد نظر آئے گا

اور رنگت قدرتی طور پر صاف ہوجائے گی اس سے پہلے آُ نے درود ابراہیمی کا ورد کرنا ہے کم سے کم 3 بار اس

کے بعد اللہ کا نام المصور کا دس بار ورد کرنا ہے ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا ہاتھ اپنے چہرے اور گردن پھر

پھیرتے رہیں اور اس کے بعد سو جائے اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنائے اور مسلسل کرتے رہیں ان شا ءاللہ

ہر سن آپ کے لئے نور سے بھرپور ہوگا اور چہرہ چاند کی مانند روشن ہوتا جائے گااس سے پہلے مسلمان اپنا

علاج طب نبوی سے کرتے تھے کیونکہ آپ ﷺ کی ذات میں دنیا کے ہر شعبہ کی راہنمائی موجود ہے اور آپ کی

بتائی ہوئی چیزوں میں اثر باقی چیزوں کے نسبت زیادہ اور دیر ہا ہے آ پ ﷺ نے فرمایا ۔ رائی اور ایلوویرا کو اپنے

چہرے پر لگایا کرو اس سے چہرہ نکھر جاتا ہے رنگت صاف ہو جاتی ہے آنکھوں اور دماغ کے صفراوی مادہ کو

نکالتا ہے لیکن اس کو صرف رات کے وقت استعمال کریں دن میں منع فرمایا ہے اس کے علاوہ اگر ان کو روغن گل

میں ملا کر پیشانی اور کنپٹی ر لگا جائے تو سر کا درد ختم ہو جاتا ہے ناک اور منہ کے زخموں کے لئے اکثیر ہے

اس لئے گزارش ہے کہ مہنگی کریموں کے استعمال سے پہلے کم سے کم ایک دفعہ اس کو استعمال کیا جائےنیچے

کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

 

1 Comment

اپنی رائے کا اظہار کریں