پاکستان (پاک نیوز ):یہ مرض ایسا ہے کہ بعض حضرات اس کو مانتے ہیں اور بعض نہیں مانتے۔خاص طور پر
ڈاکٹر حضرات تو ایسا منہ بنا لیتے ہیں کہ یہ کوئی مرض ہی نہیں ہے لیکن حقیقت یہ ایک مرض ہے دیکھا جائے تو
ڈاکٹرز کے دیکھا دیکھی کچھ حکماء بھی موجود جو اس مرض کو نہیں مانتے اور کہتے ہیں یہ کوئی مرض نہیں یہ
مرض ہے او ر یہ وہی بتا سکتا ہے جس کو یہ مرض لاحق ہوتا ہے ۔ پچھلا وقت گزرا اس وقت لوگ کیا کرتے تھے
۔وہ پیٹ کو خاص طریقے سے ملتے تھے ۔ پھر نرم غذا کو کھلاتے تھے.
جس سے آفاقہ ہوجاتا ہے ۔ آج ہم آپ کیلئے نسخہ لیکر آیا ہوں ۔ناف ہوتی کیا ہے یہ ایک ریا ہے ری ہے جوکہ
انتریوں کے اندر ری پیدا ہوتی ہے جو ناف کا حصہ وہ کھسک جاتا ہے گیس کیوجہ سے تو ہمیں واضح فرق نظر آنا
شروع ہوجاتا ہے۔اس ری کو خارج کرنے کیلئے کچھ ادویات دی جاتی ہیں جس سے ری خارج ہوجاتی اور ناف واپس
اپنی جگہ پر آجاتی ہے ۔ نسخہ یہ ہے کہ نمبر ایک پر ہمیں چاہیے ہوگی گندھک آملہ سار30گرام اور رائی 30گرام
ان کا پاؤڈر تیار کرلینا ہے اس کے بعد 250ملی گرام کیپسول میں اس کو بھر لینا ہے ۔ ویسے خوراک لیں تو کبھی
اور کبھی زیادہ لیں گے اسی لیے کیپسول میں بھر لینا ہے۔دن چار دفعہ آپ نے پانی کیساتھ لینا ہے ۔جن کو ناف ٹلی
رہتی وہ مستقل بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
[…] امریکہ (پاک نیوز ):امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا پینٹ تی… […]