بریکنگ نیوز
بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک شاہدرہ؛ گلشن حیات پارک میں قتل کی واردات، ملزمان موقع سے فرار آئی جی پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود پولیس ٹک ٹاک بنانے میں مصروف حیدرآباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر صحت پیوٹن کا امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، مریم نواز عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ایندھن کی عدم دستیابی کے سبب سری لنکا میں ایک بار پھر اسکولز بند لوٹوں کی چیف پولنگ ایجنٹ مریم صفدر کا پورا زور بیہودگی پر لگ رہا ہے، فواد چوہدری ازبکستان، خود مختار صوبے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 افراد ہلاک عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا موسمیاتی تبدیلیاں نئی وباؤں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، سائنسدانوں کا انتباہ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ’بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں اور گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے‘ ’’دعا زہرہ کے بیانات غلط ثابت ہوئے اور یہ کیس اغوا کے ضمرے میں آتا ہے‘ صوبائی وزیر صحت کی واسا ہیڈ آفس آمد، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش سے پیدا صورتحال کا جائزہ

یہاں سے موٹے لوگ کرائے پر دستیاب ہیں!

پاک نیوز میڈیا گروپ

ٹوکیو (پاک نیوز ): جاپان میں ایک نئی آن لائن سروس شروع ہوئی ہے جہاں سے موٹے اور بھاری بھرکم افراد کو

18 ڈالر (2800 پاکستانی روپے) فی گھنٹہ کے حساب سے کرائے پر لیا جاسکتا ہے۔ڈیبوکاری نامی اس سروس

کو مسٹر بلس نے شروع کیا ہے جو اس سے پہلے موٹے لوگوں کےلیے کیوزیلا کے نام سے ایک فیشن برانڈ بھی

لانچ کرچکے ہیں۔

ڈیبوکاری میں شمولیت کےلیے جاپانی شہری ہونے کے ساتھ ساتھ کم از کم 100 کلوگرام وزنی ہونا بھی شرط ہے۔

بتاتے چلیں کہ جاپان میں موٹے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے جبکہ 100 کلوگرام یا اس سے بھی زیادہ وزن والے

افراد ان سے بھی زیادہ کم یاب ہیں۔مسٹر بلس نے 2017 میں بطورِ خاص موٹے افراد کےلیے ایک ٹیلنٹ ایجنسی

بھی شروع کی تھی جس میں اب تک تقریباً 45 افراد بھرتی ہوچکے ہیں۔ڈیبوکاری کےلیے فی الحال ان ہی لوگوں

سے کام چلایا جائے گا لیکن مزید افراد بھی رجسٹر ہوچکے ہیں۔لیکن کوئی کسی موٹے آدمی کو کرائے پر کیوں لے

گا؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے مسٹر بلس نے بتایا کہ کسی فیشن برانڈ کو بڑے (پلس) سائز والے کپڑوں

کےلیے ماڈل کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی ادارہ اپنے ڈائٹ پلان کا اشتہار بنوانا چاہتا ہو؛ اور

یہ بھی ممکن ہے کہ کسی فرد کو ہمت بڑھانے کےلیے خود سے موٹے افراد سے ملانے کی ضرورت ہو تاکہ وہ

خود کو بہت زیادہ موٹا محسوس نہ کرے۔مسٹر بلس کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو لوگ بھی اس سروس کےلیے کام

کریں گے، انہیں موٹا کہلوانے میں شرمندگی محسوس نہیں کرنی چاہیے۔جو لوگ بھی ڈیبوکاری سروس میں کام کریں

گے، معاوضے کی پوری رقم ان ہی کو ملے گی جبکہ کمپنی صرف اور صرف کلائنٹ سے مذاکرات کی فیس وصول

کرنے کی مجاز ہوگی۔

Add Comment

  • ناف ٹلنے کا آسان علاج ناف کے بار بارہ ٹلنے سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ: says:

    […] […]

اپنی رائے کا اظہار کریں