بریکنگ نیوز
بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک شاہدرہ؛ گلشن حیات پارک میں قتل کی واردات، ملزمان موقع سے فرار آئی جی پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود پولیس ٹک ٹاک بنانے میں مصروف حیدرآباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر صحت پیوٹن کا امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، مریم نواز عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ایندھن کی عدم دستیابی کے سبب سری لنکا میں ایک بار پھر اسکولز بند لوٹوں کی چیف پولنگ ایجنٹ مریم صفدر کا پورا زور بیہودگی پر لگ رہا ہے، فواد چوہدری ازبکستان، خود مختار صوبے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 افراد ہلاک عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا موسمیاتی تبدیلیاں نئی وباؤں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، سائنسدانوں کا انتباہ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ’بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں اور گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے‘ ’’دعا زہرہ کے بیانات غلط ثابت ہوئے اور یہ کیس اغوا کے ضمرے میں آتا ہے‘ صوبائی وزیر صحت کی واسا ہیڈ آفس آمد، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش سے پیدا صورتحال کا جائزہ

آزاد کشمیر سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن ضلع سدھنوتی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اساتذہ اپنے حقوق کی خاطر اُٹھ کھڑے ہوں ،سردار عبدالمجید خان

پاک نیوز میڈیا گروپ

تراڑکھل (پاک نیوز ) آزاد کشمیر سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن ضلع سدھنوتی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس

کی صدارت سردار عبدالمجید خان نے کی جس میں آٹھ جولائی کو پلندری میں ہونے والے احتجاجی پروگرام

کی حتمی شکل دے دی گئی ۔

پاک نیوز میڈیا گروپ

Pak News

جس میں اساتذہ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اگر آٹھ جولائی تک اساتذہ ضلع سدھنوتی کے تحت

سنیارٹیاں ترقیابیاں نہ کی گئیں تو اساتذہ کرام ضلع سدھنوتی احتجاجی مظاہرہ کریں گے ۔ بھوک ہڑتال کریں

گے اور الیکشن ڈیوٹیز بھی نہ کرنے بھی غور کیا گیا ہے ۔ انھوں نے کہا ہے پورے​​​​​​​آزاد کشمیر میں

ترقیابیاں ہوئیں مگر مقام افسوس ہے کہ ضلع سدھنوتی کے اندر اساتذہ کرام کو ترقیاب نہ کیا گیا اور

ایڈہاک ازم کو فروغ دیا گیا اور ضلع سدھنوتی کے اندر محکمہ تعلیم کو یرغمال بنائے رکھا میں آج اس

اجلاس کی وساطت سے اساتذہ ضلع سدھنوتی سے اپیل کرتا ہوں کہ آئیں اوراپنے حقوق کی خاطر کھڑے

ہوں۔

 

اور اپنے حقوق کی خاطر متفق ہو جائیں اور جن لوگوں نے آپ کے ساتھ نا انصافی و زیادتی کی ہے اس

کا ازالہ ہر حال میں ضروری ہے ۔ استاد کی عزت نفس کا خیال نہیں رکھا گیا ۔ استاد کی تذلیل کی گئی ۔ ان

کے حقوق پر شب و خون مارا گیا ۔ آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایس

ضلع سدھنوتی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا Pak News

Pak News

کی جا رہی ہے ۔ کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ تین سال سے اساتذہ کی تجاویز ترقیابیاں گئی ہوں تو ان کی

ترقیابیاں جاری نہ ہوئی ہوں اور ان کو چھوڑ کر ایڈہاک لوگوں کو اگلے دن لگا کر دوسرے دن سترہ سکیل

میں کنفرم کر دیا گیا ۔ کیا اس ملک میں ایسا قانون قابل عمل ہے ۔

Add Comment

  • سردار تنویر الیاس کا گڑھ کفل گڑھ میں بڑا پاور شو ، فضا وزیر اعظم سردار تنویر کے نعروں سے says:

    […] باغ (پاک نیوز ) ڈپٹی چیئرمین الیکشن کمیٹی تحریک انصاف آز…ر […]

اپنی رائے کا اظہار کریں