بریکنگ نیوز
پاکستانی چاول کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، صدر آذربائیجان قطر: دوحہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی بھارت میں ہندو لڑکی کے ساتھ سفر کرنے والے مسلمان لڑکے پر تشدد بھارت، چاندنی چوک کی مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی، تین عمارتیں گر گئیں ’باکو‘ کی توہین کیوں کی، آذربائیجان نے آرمینیا سے مذاکرات منسوخ کر دیئے مسجد نبویﷺ کے صحن میں بچی کی ولادت انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں مسلم نوجوان کا قتل، راجھستان میں حالات کشیدہ گوداموں میں رکھی 500 کلو چرس چوہوں نے کھا لی، بھارتی پولیس کا الزام نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں خواتین کے داخلے پر عائد پابندی ختم چین میں رواں ہفتے آتشزدگی کا دوسرا بڑا واقعہ، 10 افراد ہلاک انڈونیشیا، زلزلے کے دو دن بعد ملبے سے زندہ بچے کو نکال لیا گیا چین، سخت پابندیوں کے باوجود ملک بھر میں کورونا کے ریکارڈ کیسز انور ابراہیم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا سعودی عرب: جدہ میں طوفانی بارش سے صحرائی وادیاں زیر آب آگئیں امریکی گلوکار ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی پر سراپا احتجاج سعودی عرب، نور فیسٹیول کا اختتام، چھ گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم جنوبی افریقہ، جرائم کی شرح میں خطرناک اضافہ، تین ماہ 7 ہزار قتل برسلز میں کشمیر ای یو ویک کی تقریبات ختم امریکہ، شاپنگ مال میں شہریوں پر گولیوں کی برسات، 6 افراد ہلاک وہیل نما کارگو جہاز کی پہلی مرتبہ ایشیا میں لینڈنگ، شہری حیرت زدہ یورپی پارلیمنٹ نے روس کو دہشت گردی کی سرپرست ریاست قرار دے دیا آئی فون کی سب سے بڑی فیکٹری کے ملازمین کا احتجاج، ویڈیو وائرل سال 2023 میں کون سی بڑی تباہی ہوگی؟ دنیا کے بڑے سانحات کی درست پیشگوئی کرنے والی ماہر نجومی نے خبردا... رواں سال ایلون مسک کی دولت میں بڑی کمی مقبوضہ کشمیر؛ بانڈی پورہ سے خاتون سمیت چار کشمیری گرفتار

ویڈیو وائرل،بے حیائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے: لڑکی شرٹ اتار کر موج مستی کرتی رہی:

پاک نیوزمیڈیا گروپ

پشاور، کار میں کھڑی لڑکی شرٹ اتار کر موج مستی کرتی رہی، ویڈیو وائرل،بے حیائی

کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

https://youtu.be/oz12sG0fBbM?t=13

 

پشاور (پاک نیوز) گذشتہ رات پشاور شہر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب صوبائی

 

 

دارلحکومت کی سڑکوں پرایک لڑکی شرٹ اتارکر کارکے سن روف سے باہرنکل آئی اور

موج مستی کرتی رہی، کئی رکشہ ڈرائیوروں نے اس کا کا پیچھا کرنا شروع کردیا جبکہ

کئی لوگوں نے ویڈیو بنا کر نیٹ پر ڈالنا شروع کر دی ۔

 

یہ ویڈیوز اب انٹر نیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سفیدرنگ کی نئی

گاڑی میں موجود یہ لڑکی کسی کی پرواہ کئے بغیر سن روف سے باہر نکل کر اپنی شرٹ

اتار کر ہوا میں لہراتی گھماتی اور زور زور سے چیختی چلاتی، جھومتی اور موج مستی

کرتی رہی۔

 

یہ منظر دیکھنے والے افراد خصوصاً رکشہ ڈرائیوروں نے گاڑی کا پیچھا کرنا شروع

کردیا۔ اس بے حیائی کے واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اور لوگ اس واقع کی مذمت

کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

Add Comment

  • ڈکٹیٹر مشرف کے دور میں 50 فیصد عوام غربت کا شکار تھے، آج پھرویسے حالات ہیں، بلاول says:

    […] ڈکٹیٹر مشرف کے دور میں 50 فیصد عوام غربت کا شکار تھے، آج… […]

  • نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواستوں پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا نوازشریف says:

    […] نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواستوں پرع… […]

اپنی رائے کا اظہار کریں