بریکنگ نیوز
بھارتی فوج کے ہاتھوں 24 گھنٹوں کے دوران 4 کشمیری نوجوان شہید یوکرین کا کریمیا پر حملے میں 9 روسی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ روس یوکرین جنگ؛ بنگلادیش میں پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا غزہ پر اسرائیلی بمباری کا دوسرا روز، بچوں سمیت 24 فلسطینی شہید کابل میں جلوس کے دوران دھماکہ، آٹھ افراد جاں بحق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید منکی پاکس انفیکشن، امریکہ نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی جزیرہ فرسان میں دوسری اور تیسری صدی عیسویں کے آثارِ قدیمہ دریافت نینسی پلوسی دورہ تائیوان، چین کی جنگی مشقوں کے باعث تائیوان کے لیے پروازیں بند وسطی جاپان میں طوفانی بارشیں، عوام سے محتاط رہنے کی اپیل بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں تاریخی اضافہ کردیا ٹھنڈے چپس دینے پر نیویارک میں شہری نے فاسٹ فوڈ کمپنی کے ملازم کو گولی ماردی امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان، چین نے بحری مشقیں شروع کر دیں عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر، پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی شرط ختم عراق کے سیاسی بحران پر اقوام متحدہ کی تشویش امریکی ڈرون حملے میں ایمن الظواہری کی ہلاکت، افغان نائب وزیراعظم کی مذمت اردن، ناکارہ گردے کے بجائے تندرست گردہ نکالنے والا ڈاکٹر گرفتار بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی میں کورونا سے 5 اموات عمان میں طوفانی بارش سے 16 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا سیاسی پس منظر تائیوان، نینسی پلوسی کی صدر سائے انگ وین سے ملاقات، چین میں امریکی سفیر طلب بھارت میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سرکاری غنڈوں نے مسجد کو شہید کردیا یوکرین سے اناج سے لدا پہلا کارگو جہاز استنبول پہنچ گیا ایمن الظواہری کی ہلاکت، امریکا کا اپنے شہریوں کو ممکنہ خطرے سے محتاط رہنے کی ہدایت امریکی سی آئی اے نے ایمن الظواہری پر حملے کا منصوبہ کیسے بنایا ؟

بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کا دورہ کیا۔

اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی، ضلع شرقی کے مختلف علاقوں کا جائزہ لیا جبکہ مرتضیٰ وہاب نے بارش کے بعد پیدا ہونی والی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔

مرتضیٰ وہاب نے شاہراہ فیصل، راشد منہاس روڈ، گلشن اقبال، نیپا چورنگی، گلشن چورنگی پر پانی کی نکاسی کا معائنہ کیا۔

کے ایم سی افسران نے مرتضیٰ وہاب کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں کہیں بڑا پانی جمع نہیں ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نکاسی آب کے لئے کے ایم سی اور متعلقہ محکموں کا عملہ سڑکوں پر موجود رہا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کے پہلے اسپیل میں بارش کے اعدادو شمار جاری کردیے گئے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل میں کہاں کتنی بارش ہوئی ، اعدادوشمار جاری کردیئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 23.2 ملی میٹر ہوئی اور گلشن معمار میں21.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی  جب کہ نارتھ کراچی میں 9 ملی میٹر، سعدی ٹاون میں 2.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اب تک سب سے کم بارش جناح ٹرمینل، نارتھ کراچی، ناظم اباد، یونیورسٹی روڈ میں صرف ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ قائد آباد ، مسرور بیس ، شاہراہ فیصل اور اورنگی ٹاؤن میں وقفہ وقفہ سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں