بریکنگ نیوز
بھارتی فوج کے ہاتھوں 24 گھنٹوں کے دوران 4 کشمیری نوجوان شہید یوکرین کا کریمیا پر حملے میں 9 روسی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ روس یوکرین جنگ؛ بنگلادیش میں پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا غزہ پر اسرائیلی بمباری کا دوسرا روز، بچوں سمیت 24 فلسطینی شہید کابل میں جلوس کے دوران دھماکہ، آٹھ افراد جاں بحق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید منکی پاکس انفیکشن، امریکہ نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی جزیرہ فرسان میں دوسری اور تیسری صدی عیسویں کے آثارِ قدیمہ دریافت نینسی پلوسی دورہ تائیوان، چین کی جنگی مشقوں کے باعث تائیوان کے لیے پروازیں بند وسطی جاپان میں طوفانی بارشیں، عوام سے محتاط رہنے کی اپیل بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں تاریخی اضافہ کردیا ٹھنڈے چپس دینے پر نیویارک میں شہری نے فاسٹ فوڈ کمپنی کے ملازم کو گولی ماردی امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان، چین نے بحری مشقیں شروع کر دیں عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر، پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی شرط ختم عراق کے سیاسی بحران پر اقوام متحدہ کی تشویش امریکی ڈرون حملے میں ایمن الظواہری کی ہلاکت، افغان نائب وزیراعظم کی مذمت اردن، ناکارہ گردے کے بجائے تندرست گردہ نکالنے والا ڈاکٹر گرفتار بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی میں کورونا سے 5 اموات عمان میں طوفانی بارش سے 16 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا سیاسی پس منظر تائیوان، نینسی پلوسی کی صدر سائے انگ وین سے ملاقات، چین میں امریکی سفیر طلب بھارت میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سرکاری غنڈوں نے مسجد کو شہید کردیا یوکرین سے اناج سے لدا پہلا کارگو جہاز استنبول پہنچ گیا ایمن الظواہری کی ہلاکت، امریکا کا اپنے شہریوں کو ممکنہ خطرے سے محتاط رہنے کی ہدایت امریکی سی آئی اے نے ایمن الظواہری پر حملے کا منصوبہ کیسے بنایا ؟

سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

یکم محرم کو اس سال سعودی عرب میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کا اہتمام کیا جائے گا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ ایوان شاہی سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اس سال غلاف کعبہ دس ذی الحجہ عید الاضحی کو کلید بردار کعبہ کے سربراہ کے حوالے کیا جائے اور نیا غلاف یکم محرم کو پرانے کی جگہ چڑھایا جائے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ سعودی قیادت کی ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے حوالے سے خدمات کا معیار بلند سے بلند تر ہوتا رہے۔ سعودی قیادت خانہ کعبہ سے خاص عقیدت رکھتی ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان خانہ  کعبہ سے غیر معمولی عقیدت رکھتے ہیں۔ سعودی قیادت اس بات کو پسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے

حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی نے کہا کہ حرم شریف اور اس کے زائرین کا اعزاز و اکرام سعودی عرب کا فخر ہے۔

یاد رہے ، اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو اس وقت تبدیل  کیا جاتا تھا جب اندرون مملکت اور بیرونی دنیا سے حج پر آنے والے میدان عرفات میں وقوف کے لیے جمع ہوتے تھے اور مسجد الحرام میں  زائرین کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہوتی تھی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں