بریکنگ نیوز
بھارتی فوج کے ہاتھوں 24 گھنٹوں کے دوران 4 کشمیری نوجوان شہید یوکرین کا کریمیا پر حملے میں 9 روسی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ روس یوکرین جنگ؛ بنگلادیش میں پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا غزہ پر اسرائیلی بمباری کا دوسرا روز، بچوں سمیت 24 فلسطینی شہید کابل میں جلوس کے دوران دھماکہ، آٹھ افراد جاں بحق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید منکی پاکس انفیکشن، امریکہ نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی جزیرہ فرسان میں دوسری اور تیسری صدی عیسویں کے آثارِ قدیمہ دریافت نینسی پلوسی دورہ تائیوان، چین کی جنگی مشقوں کے باعث تائیوان کے لیے پروازیں بند وسطی جاپان میں طوفانی بارشیں، عوام سے محتاط رہنے کی اپیل بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں تاریخی اضافہ کردیا ٹھنڈے چپس دینے پر نیویارک میں شہری نے فاسٹ فوڈ کمپنی کے ملازم کو گولی ماردی امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان، چین نے بحری مشقیں شروع کر دیں عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر، پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی شرط ختم عراق کے سیاسی بحران پر اقوام متحدہ کی تشویش امریکی ڈرون حملے میں ایمن الظواہری کی ہلاکت، افغان نائب وزیراعظم کی مذمت اردن، ناکارہ گردے کے بجائے تندرست گردہ نکالنے والا ڈاکٹر گرفتار بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی میں کورونا سے 5 اموات عمان میں طوفانی بارش سے 16 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا سیاسی پس منظر تائیوان، نینسی پلوسی کی صدر سائے انگ وین سے ملاقات، چین میں امریکی سفیر طلب بھارت میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سرکاری غنڈوں نے مسجد کو شہید کردیا یوکرین سے اناج سے لدا پہلا کارگو جہاز استنبول پہنچ گیا ایمن الظواہری کی ہلاکت، امریکا کا اپنے شہریوں کو ممکنہ خطرے سے محتاط رہنے کی ہدایت امریکی سی آئی اے نے ایمن الظواہری پر حملے کا منصوبہ کیسے بنایا ؟

نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ڈی جی نیب کی تقرری و تبادلوں پر الیکشن کمیشن نے کارروائی کر کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی طرف سے تقرری و تبادلے کے اعلامیے کو فوری منسوخ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور نے امیدوار رانا احسن پر 45 ہزار جرمانہ عائد کیا، امیدوار رانا احسن نے پی پی 158 لاہور میں ضابطہ اخلاق کی متعدد بار خلاف ورزی کی تھی۔

نیب ذرائع کا کہان ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معاون برائے سیاسی امور وزیر اعلیٰ پنجاب رابعہ فاروقی کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے، رابعہ فاروقی نے پی پی 125 جھنگ میں حلقہ کا دورہ کیا اور سرکاری وسائل کا استعمال کیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے رابعہ فاروقی کو وضاحت کیلئے 5 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں