بریکنگ نیوز
بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک شاہدرہ؛ گلشن حیات پارک میں قتل کی واردات، ملزمان موقع سے فرار آئی جی پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود پولیس ٹک ٹاک بنانے میں مصروف حیدرآباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر صحت پیوٹن کا امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، مریم نواز عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ایندھن کی عدم دستیابی کے سبب سری لنکا میں ایک بار پھر اسکولز بند لوٹوں کی چیف پولنگ ایجنٹ مریم صفدر کا پورا زور بیہودگی پر لگ رہا ہے، فواد چوہدری ازبکستان، خود مختار صوبے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 افراد ہلاک عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا موسمیاتی تبدیلیاں نئی وباؤں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، سائنسدانوں کا انتباہ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ’بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں اور گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے‘ ’’دعا زہرہ کے بیانات غلط ثابت ہوئے اور یہ کیس اغوا کے ضمرے میں آتا ہے‘ صوبائی وزیر صحت کی واسا ہیڈ آفس آمد، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش سے پیدا صورتحال کا جائزہ

– بول نیوزاداکارہ ورن دھاون نے کیارا کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا

بالی ووڈ اداکار اداکارہ ورن دھاون نے کیارا کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ہے۔

اداکار ورن دھاون نے بتایا کہ انہیں ہمیشہ سے بالی ووڈ کی ہر دل عزیز اداکارہ کیرا اڈوانی کے ساتھ کام کرنے کی بہت خوائش تھی جو کہ اب پوری ہوگئی ہے۔

اداکار ورن اور اداکارہ کیارا فلم ’ جگ جگ جیو ‘ میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستانی گانے ’’نچ پنجابن ‘‘ کے بعد بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر پر’ جگ جگ جیو ‘ کیلیے کہانی بھی چرانے کا الزام لگ گیا ہے۔

 وشال اے سنگھ نامی ایک مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرن جوہراور دھرما پروڈکشن نے ’جگ جگ جیو‘ کے لیے ان کی لکھی ہوئی فلم ’’بنی رانی ‘‘کے عنوان سے کہانی کی اسکرپٹ کوچرایا ہے۔

وشال سنگھ نے ٹوئٹر پر اپنے اسکرپٹ کے اقتباس کے ساتھ ٹوئٹس کا ایک سلسلہ شیئر کیا جو اس نے دھرما پروڈکشن کو بھیجے تھے۔

مصنف نے دعویٰ کیا کہ اس نے بنی رانی کے عنوان سے اپنے اسکرپٹ کے اقتباسات دھرما پروڈکشن کو بھیجے ہیں، جبکہ اسے پروڈکشن ہاؤس سے جواب بھی موصول ہوا، وشال سنگھ نے دعویٰ کیا ہےکہ اس کی اسکرپٹ کو دھرم نے جگ جگ جیو کی شکل میں ایک فلم میں تبدیل کر دیا ہے۔

وشال نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کرن جوہر اور دھرما پروڈکشن کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ’’ میں نے 2020 میں اپنی کہانی بنی رانی کے نام سے اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن انڈیا سے رجسٹرڈ کروائی تھی ۔

انہوں نے مزید بتایاکہ اس کے بعد میں نے فروری 2020 میں دھرما پروڈکشن کو ایک آفیشل میل بھی کی تھی تاکہ مجھے فلم کو پروڈیوس کرنے کا موقع مل سکے جس پر مجھے دھرما کی جانب سے جواب بھی موصول ہوا، اور اب انہوں نےمیری کہانی چوری کر کے جگ جگ جیو بنالی‘‘۔

کرن جوہرکی اس فلم میں اپنے گانے کی بلا اجازت استعمال پر نامور گلوکار اور سیاسی رہنما ابرارنے ٹویٹ میں انہیں ٹیگ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’کرن جوہر جیسے پروڈیوسرکو میرا گانا کاپی نہیں کرنا چاہیے تھا، یہ میرا چھٹا گانا کاپی کیا گیاہے جس کی ہرگزاجازت نہیں دوں گا‘۔

واضح رہےکہ کرن جوہرکی جانب سے فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں