بریکنگ نیوز
بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک شاہدرہ؛ گلشن حیات پارک میں قتل کی واردات، ملزمان موقع سے فرار آئی جی پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود پولیس ٹک ٹاک بنانے میں مصروف حیدرآباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر صحت پیوٹن کا امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، مریم نواز عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ایندھن کی عدم دستیابی کے سبب سری لنکا میں ایک بار پھر اسکولز بند لوٹوں کی چیف پولنگ ایجنٹ مریم صفدر کا پورا زور بیہودگی پر لگ رہا ہے، فواد چوہدری ازبکستان، خود مختار صوبے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 افراد ہلاک عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا موسمیاتی تبدیلیاں نئی وباؤں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، سائنسدانوں کا انتباہ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ’بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں اور گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے‘ ’’دعا زہرہ کے بیانات غلط ثابت ہوئے اور یہ کیس اغوا کے ضمرے میں آتا ہے‘ صوبائی وزیر صحت کی واسا ہیڈ آفس آمد، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش سے پیدا صورتحال کا جائزہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2.99 ڈالر فی بیرل کم ہوکر 103.20 ڈالر پر آگئی۔

عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت  3 فیصد کمی کے بعد 106 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

اس کے علاوہ  برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.77 ڈالر کم ہوکر 108 ڈالر 97 سینٹس فی بیرل پر آگئی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن جلد کانگریس کے سامنے یہ تجویز رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ امریکی شہریوں کو ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمت کے تناظر میں ریلیف دینے کیلئے فیڈرل ٹیکس میں تین ماہ کیلئے چھوٹ دی جائے۔

امریکا میں پیٹرول پر اس وقت 18.4 سینٹس فی گیلن فیڈرل ٹیکس لیا جارہا ہے جبکہ ڈیزل پر 24.4 سینٹ فی گیلن ٹیکس لاگو ہے جسے ختم کرنے کیلئے امریکی کانگریس کی منظوری ضروری ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں