بریکنگ نیوز
بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک شاہدرہ؛ گلشن حیات پارک میں قتل کی واردات، ملزمان موقع سے فرار آئی جی پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود پولیس ٹک ٹاک بنانے میں مصروف حیدرآباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر صحت پیوٹن کا امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، مریم نواز عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ایندھن کی عدم دستیابی کے سبب سری لنکا میں ایک بار پھر اسکولز بند لوٹوں کی چیف پولنگ ایجنٹ مریم صفدر کا پورا زور بیہودگی پر لگ رہا ہے، فواد چوہدری ازبکستان، خود مختار صوبے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 افراد ہلاک عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا موسمیاتی تبدیلیاں نئی وباؤں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، سائنسدانوں کا انتباہ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ’بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں اور گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے‘ ’’دعا زہرہ کے بیانات غلط ثابت ہوئے اور یہ کیس اغوا کے ضمرے میں آتا ہے‘ صوبائی وزیر صحت کی واسا ہیڈ آفس آمد، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش سے پیدا صورتحال کا جائزہ

پی سی بی کا 4 ملکی سالانہ ٹی 20سیریز سے 65 کروڑ ڈالر کمانے کا منصوبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ 4 ملکی ٹی 20 سیریز کے ذریعے 65 کروڑ ڈالر کی مجموعی کمائی کی تجویز رواں سال آئی سی سی کے اجلاس میں پیش کررہا ہے۔

جب سے رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے ہیں وہ پاکستان، بھارت ، انگلینڈ اور آسٹریلیا پر مشتمل 4 ملکی ٹی 20 سیریز کے انعقاد کی تجویز دے رہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ دبئی میں رواں ماہ ہونے والے آئی سی سی بورڈز اجلاس میں اس تجویز کو باقاعدہ طور پر پیش کرے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویز کے مطابق سنگل لیگ کی بنیاد پر ہونے والا یہ سالانہ ایونٹ ہر سال ستمبر اور اکتوبر کے مہینوں میں ہونا چاہیے کیونکہ اسی وقت چاروں ملکوں میں کرکٹ سیزن کا آغاز ہوتا ہے اور ان کی بین الاقوامی مصروفیات بھی کم ہوتی ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے مجوزہ منصوبے کے تحت یہ ایونٹ آئی سی سی کے زیر اہتمام ہوگا اور ہر سال چاروں ملکوں میں سے کوئی ایک اس کی میزبانی کرے گا۔

منصوبے میں کہا گیا ہے کہ اس ٹورنامنٹ کے ذریعے میڈیا اور تجارتی رائٹس کی مد میں 65 کروڑ ڈالر کی آمدنی ہوسکتی ہے۔ اس رقم کو آئی سی سی اور چاروں ملکوں کے درمیان تقسیم کیا جائے گا۔

پی سی بی کے ایک اعلیٰ اہلکار نے اس منصوبے سے متعلق کہا ہے کہ اس تجویز کا مقصد کرکٹ میں روایتی حریفوں کے درمیان تواتر سے مقابلوں کے انعقاد کے ذریعے نوجوانوں کو اس کھیل کی جانب راغب کرنا، کھیل کی ترقی اور آئی سی سی ارکان کے لئے اضافی آمدنی کا حصول ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں