بریکنگ نیوز
بارش کے بعد مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک شاہدرہ؛ گلشن حیات پارک میں قتل کی واردات، ملزمان موقع سے فرار آئی جی پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود پولیس ٹک ٹاک بنانے میں مصروف حیدرآباد؛ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد اب تک بجلی بحال نا ہو سکی امریکہ، فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، آزادی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، وزیر صحت پیوٹن کا امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، مریم نواز عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ایندھن کی عدم دستیابی کے سبب سری لنکا میں ایک بار پھر اسکولز بند لوٹوں کی چیف پولنگ ایجنٹ مریم صفدر کا پورا زور بیہودگی پر لگ رہا ہے، فواد چوہدری ازبکستان، خود مختار صوبے میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 افراد ہلاک عازمینِ حج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا موسمیاتی تبدیلیاں نئی وباؤں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، سائنسدانوں کا انتباہ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ’بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں اور گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے‘ ’’دعا زہرہ کے بیانات غلط ثابت ہوئے اور یہ کیس اغوا کے ضمرے میں آتا ہے‘ صوبائی وزیر صحت کی واسا ہیڈ آفس آمد، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال نیب میں تقرری و تبادلے منسوخ کرنے کی ہدایات جاری وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش سے پیدا صورتحال کا جائزہ

اشتہارات

پاک نیوز میڈیا گروپ آپ کے کاروبار کی تشہیر کے لیے ایک بہترین مقام ہے۔ پاک نیوز میڈیا گروپ نے پہلی بار نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک ایسے آن لائن ٹی وی چینل کا اجراء کیا جِسے پوری دنیا میں رہنے والے کروڑوں پاکستانی موبائل ایپلیکیشنز اور ویب سائٹ کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں اور اس ٹی وی چینل کی نشریات کے لیے دنیا کے بہترین انٹر نیٹ نشریاتی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ای پیپر کا بھی اجراء کیا گیا ہے جو ناصرف لائیو ٹی وی کی نشریات کا حامل ہے بلکہ خبروں کے منفرد انداز کی وجہ سے پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد ای اخبار مانا جاتا ہے۔

آپ دنیا کے کسی بھی ملک کے قارعین کے لیے نہ صرف لائیو ٹی وی چینل بلکہ ای اخبار پر بھی اشتہار شائع کروا کر مقامی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات اور اشتہارات کی تفصیل حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیجئیے۔

 

تخلیقی خدمات(Creative Services)

کسی بھی میڈیا ہاؤس کے لیے اُسکا تخلیقی شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اِس شعبہ کی اہمیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پاک نیوز میڈیا گروپ نے تعلیم یافتہ، انتہائی قابلِ اور تجربہ کار نوجوانوں کو موقع فراہم کیا تا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں۔ پاک نیوز میڈیا گروپ کے پاس کیمرہ ، گرافکس، اینیمیشن اور ٹیکنیشنز کی بہترین ٹیم موجود ہے۔ اس کے علاوہ مارکیٹ کے معیار کے مطابق پروڈکشنز کو یقینی بنانے کے لیے پاک نیوز میڈیا گروپ نے تجربہ کار سینئر ڈایریکٹرز، پروڈیوسر کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔ الحمد اللہ پاک نیوز میڈیا گروپ نے ایک جدید ایڈورٹائزنگ طرز کو ڈیزائن کیا جو کسی بھی پرنٹ، الیکٹرانک اور آؤٹ ڈور اشتہاری مہم سے زیادہ مستند اور سود مند ثابت ہورہا ہے اور یہ جدید اور انوکھا ایڈورٹائزنگ طرزبھی سوچ تخلیقی شعبہ کی مرہون منت ہے۔ ابتدائی مراحل میں پاک نیوز میڈیا گروپ مندرجہ ذیل تخلیقی خدمات فراہم کر رہا ہے۔

پیکج (Package)

اس طرز کی پروڈکشن میں آپکے ادارے کو وزٹ کیا جائے گا جہاں ویڈیو شوٹ کے ذریعے آپکے ادارہ کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کیا جائے گا، جس میں ادارے کے سربراہ سمیت وہاں پر موجود کارکنان سے آپکی پراڈکٹ/ سروسز کے بارے میں رائے لی جائے گی، آپکے ادارے کی پراڈکٹ / خدمات کو حاصل کرنے والے کنزیومرز سے اُنکی مثبت رائے کو بھی پیکج کا حصہ بنایا جائے گا۔

 

کوریج (Coverage)

اِس نوعیت کی پروڈکشن میں پاک نیوز میڈیا گروپ کی کوریج ٹیم آپکے ایونٹ تک رسائی حاصل کرے گی اور تمام پروگرام کو باقاعدہ ویڈیو شوٹ کرے گی اور اِسکو وائس اوور کے ذریعے ایک رپورٹ کی شکل میں ڈھال دیا جائے گا جس سے اس پروگرام کی اہمیت کو اجاگر کیا جاسکے۔

انٹرویو (Interview)

کسی ادارے یا شخصیت کو تفصیلی جاننے کے لیے انٹرویو کو ایک اہم ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طرز کی پروڈکشن میں پاک نیوز میڈیا گروپ آپکا تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کرے گا جس میں آپ اپنے ادارے کی پروموشن کے حوالے سے اس کے مثبت پہلوؤں کو تفصیل سے اجاگر کر سکتے ہیں۔

 

تصویری اشتہار (Static Graphic)

مندرجہ بالا ویڈیو پروڈکشن کے علاوہ اگر آپ فوری طور پر اشتہاری مہم چلانا چاہتے ہیں تو ایک تصویری اشتہاری مہم چلائی جاتی ہے۔ جس میں آپ کے پراڈکٹس یا سروسز کے متعلق ضروری معلومات کو گرافیکلی تصویری شکل میں ڈیزائن کیا جاتا ہے۔