بریکنگ نیوز
پاکستانی چاول کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، صدر آذربائیجان قطر: دوحہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی بھارت میں ہندو لڑکی کے ساتھ سفر کرنے والے مسلمان لڑکے پر تشدد بھارت، چاندنی چوک کی مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی، تین عمارتیں گر گئیں ’باکو‘ کی توہین کیوں کی، آذربائیجان نے آرمینیا سے مذاکرات منسوخ کر دیئے مسجد نبویﷺ کے صحن میں بچی کی ولادت انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں مسلم نوجوان کا قتل، راجھستان میں حالات کشیدہ گوداموں میں رکھی 500 کلو چرس چوہوں نے کھا لی، بھارتی پولیس کا الزام نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں خواتین کے داخلے پر عائد پابندی ختم چین میں رواں ہفتے آتشزدگی کا دوسرا بڑا واقعہ، 10 افراد ہلاک انڈونیشیا، زلزلے کے دو دن بعد ملبے سے زندہ بچے کو نکال لیا گیا چین، سخت پابندیوں کے باوجود ملک بھر میں کورونا کے ریکارڈ کیسز انور ابراہیم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا سعودی عرب: جدہ میں طوفانی بارش سے صحرائی وادیاں زیر آب آگئیں امریکی گلوکار ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی پر سراپا احتجاج سعودی عرب، نور فیسٹیول کا اختتام، چھ گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم جنوبی افریقہ، جرائم کی شرح میں خطرناک اضافہ، تین ماہ 7 ہزار قتل برسلز میں کشمیر ای یو ویک کی تقریبات ختم امریکہ، شاپنگ مال میں شہریوں پر گولیوں کی برسات، 6 افراد ہلاک وہیل نما کارگو جہاز کی پہلی مرتبہ ایشیا میں لینڈنگ، شہری حیرت زدہ یورپی پارلیمنٹ نے روس کو دہشت گردی کی سرپرست ریاست قرار دے دیا آئی فون کی سب سے بڑی فیکٹری کے ملازمین کا احتجاج، ویڈیو وائرل سال 2023 میں کون سی بڑی تباہی ہوگی؟ دنیا کے بڑے سانحات کی درست پیشگوئی کرنے والی ماہر نجومی نے خبردا... رواں سال ایلون مسک کی دولت میں بڑی کمی مقبوضہ کشمیر؛ بانڈی پورہ سے خاتون سمیت چار کشمیری گرفتار

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

 

 پاک نیوز میڈیا گروپ تیزی سے ترقی کرتا ہوا آن لائن پلیٹ فارم ہے۔ پاک نیوزکو مستند اور تجربہ کار صحافیوں کی ٹیم کی زیر نگرانی اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ ہماری محنتی اور کہنہ مشق صحافیوں کی ٹیم شب وروز پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی، لسانی و مذہبی اختلاف کے معلومات فراہم کرنا ہے۔

 پاک نیوز کے پلیٹ فارم سے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور تجزئیے شامل کئے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نئے لکھنے والوں کو بھی صلاحیتوں کے اظہار کے بھرپور مواقع فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔

پاک نیوز پاکستان کا واحد آن لائن پلیٹ‌ فارم ہے جس نے ہر ملک  سے نمائندگی کا عزم کیا ہوا ہے۔ اس مقصد کے لیےپوری دنیا میں نمائندگان کا نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے۔ تمام نمائندگان کو آن لائن پلیٹ فارم تک آزادانہ رسائی دی گئی ہے تاکہ وہ اپنے اپنے علاقے کی خبریں، مسائل کو اجاگر کر سکیں۔ اس کے علاوہ ہماری کوشش ہے کہ ہر علاقے میں معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے افراد اور اداروں کو بھرپور کوریج دی جائے تاکہ اچھائی کا فروغ ہو اور نیک کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہو۔

 پاک نیوز کی ٹیم ہمہ وقت طے شدہ پالیسی کے مطابق قارئین کو خبریں اور معلومات فراہم کرنے میں مصروف ہے کسی بھی حوالے سے آپ کی رائے ہمارے لیے اہمیت کی حامل ہے۔

pak news asia